اسلام آباد: چین سے پاکستان کیلئے منظور کردہ ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رول اوور فسیلیٹیش کی دوسری قسط کے حصول کیلئے ورکنگ مکمل ہوگئی۔
وزہرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ نے چین سے پچاس کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کے حصول کےلئے ڈاکیومنٹیشن مکمل کی ہے۔
انہوںنے کہا کہ ڈاکیومنٹیشن کا مقصد چین سے پچاس ارب ڈالر کی رقم اسٹیٹ بینک کو منتقل کرنا ہے۔
