Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
فاصلہ اختیار کریں ! ملائیکہ اروڑا سیلفیاں لینے والے مداحوں سے پریشان | زرائع نیوز

فاصلہ اختیار کریں ! ملائیکہ اروڑا سیلفیاں لینے والے مداحوں سے پریشان

ممبئی : ملائیکہ اروڑا کو آج ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا اور انہیں دیکھ کر پرستاروں نے سیلفیاں بھی لیں۔سیلفی کیلئے مداحوں کی طرف سے قدرے جوشیلے انداز کو ملائیکہ نے پسند نہیں کیا۔

ایک پرستار تصویر لینے کیلئے ان کے بالکل قریب آگیا تو اداکارہ نے اسے گھورتے ہوئے کہا ’آرام سے۔ملائکہ مداحوں سے اتنا پریشان ہوگئیں کہ ان کے پاس ایک خاتون پرستار تصویر لینے آئیں تو اداکارہ نے اس سے بھی فاصلہ اختیار کیا۔