Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کراچی ,سول ہسپتال میں نرس نے مریضہ کو بیہوشی کا انجکشن لگا کر لوٹ لیا | زرائع نیوز

کراچی ,سول ہسپتال میں نرس نے مریضہ کو بیہوشی کا انجکشن لگا کر لوٹ لیا

کراچی : کراچی کے سول ہسپتال میں نرس نے مریضہ کو بیہوشی کا انجیکشن لگا کر لوٹ لیا، انتظاميہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سےملزمہ کو پکڑ لیا۔
ملزمہ نے سول ہسپتال کے کارڈیو وارڈ میں داخل مریضہ کو لوٹا تھا، متاثرہ خاتون نے سول ہسپتال انتظامیہ کو واقعے کے بارے میں شکایت کی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے انتظامیہ ملزمہ تک پہنچ گئی۔
متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ کے اندراج پر پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا، گرفتار سٹاف نرس کے بیگ سے بیہوشی کے انجیکشن اور موبائل فون برآمد کر لیا گیا