Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مریم نے عمران کو اب کیا کرنے کا مشورہ دے دیا؟ ٹوئٹ ملاحظہ کیجئے ! | زرائع نیوز

مریم نے عمران کو اب کیا کرنے کا مشورہ دے دیا؟ ٹوئٹ ملاحظہ کیجئے !

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے۔عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین کا نام لینا بھی گھناؤنا مذاق ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ سازش جو تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی تھی، پکڑی گئی ہے، ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد، فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے۔رہنما مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ اب چُپ کر کے بیٹھ جاؤ۔