Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
راہول گاندھی نے اپنے خلاف فیصلے کو چیلنج کردیا | زرائع نیوز

راہول گاندھی نے اپنے خلاف فیصلے کو چیلنج کردیا

نئی دہلی : بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ہتک عزت مقدمے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی۔
راہول گاندھی کی اپیل پر عدالت 13 اپریل کو سماعت کرے گی۔راہول گاندھی نے پرپانکا گاندھی اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ خود عدالت جا کر فیصلے کیخلاف اپیل دائر کی۔
بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی نے راہول گاندھی کے عدالت جاکر اپیل دائر کرنے کو ڈرامہ قرار دے دیا اور کہا کہ راہول گاندھی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ جاکر عدالت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی۔
کانگریس کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنما عدالت پر دباؤ ڈالنے نہیں بلکہ راہول گاندھی کی اخلاقی حمایت کیلئے ان کے ساتھ گئے۔