Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی: آتشزدگی سے متاثرہ فیکٹری کی عمارت منہدم، 4 فائر فائٹرز شہید | زرائع نیوز

کراچی: آتشزدگی سے متاثرہ فیکٹری کی عمارت منہدم، 4 فائر فائٹرز شہید

کراچی : شہر قائد کے علاقے گبول ٹاؤن میں گزشتہ روز 2 فیکٹریوں میں آگ لگنے کے واقعہ میں متاثرہ ایک فیکٹری کی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے ملبے تلے دب کر 4 فائر فائٹرز جاں بحق ہوگئے۔

زرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے فائر فائٹرز میں محسن ، سہیل، خالد شہزاد اور افضال شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری کے ملبے تلے دب کر 11 فائر فائٹرز سمیت 13 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔