Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف ، میسج فارورڈ پر پس منظر شامل کرنا ممکن | زرائع نیوز

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف ، میسج فارورڈ پر پس منظر شامل کرنا ممکن

واشنگٹن :میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کے لیے نئے فیچر متعارف کرا دیا۔

اپڈیٹ ورژن میں واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی اب صارفین میسج فارورڈ کرنے سے پہلے اس میں پس منظر اور دیگر معمولات شامل کر سکتے ہیں جس سے پیغام پڑھنے والا اسے بہتر طور پر سمجھ سکے گا۔

میٹا کمپنی نے فیس بک کی طرح کی سہولت واٹس ایپ میں بھی شامل کرنے کی کوشش کی ہے۔ جس میں ایک آپشن یہ بھی ہے کہ کسی تصویر یا ویڈیو میں کیپشن کا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

(نیٹ نیوز / مانیٹرنگ ڈیسک)