عدالت نے سنتھیا رچی کو خوش خبری سنادی

سنتھیا ڈی رچی آئندہ سماعت تک پاکستان رہئے گی، عدالتی حکم

عدالت نے سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدری اور ویزا کی اجرا نا کرنے پر حکم امتناع آئندہ سماعت تک برقرار

سنتھیا رچی کے خلاف جتنے کیسز ہیں، ان کیسز کے حوالے سے حلفہ بیان عدالت میں جمع،

بزنس ویزا کے کیا ریکوارمنٹ ہیں، چیف جسٹس

کیا کوئی بزنس ویزہ حاصل کر کے کچھ بھی کرے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ

ابھی تک وزارت داخلہ نے کتنے لوگوں کو ویزا کی خلاف ورزی کرنے پر ملک بدر کیا گیا، چیف جسٹس

سنتھیا ڈی رچی کے الزامات کو تفتیش کی ضرورت ہے، چیف جسٹس

عدالت نے سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کردی،

اپنا تبصرہ بھیجیں: