کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق1100 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیت 2 لاکھ 17 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔
جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت943 روپےبڑھ کرایک لاکھ 86 ہزار 128 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر بڑھ کر 2008 ڈالر فی اونس ہے۔
