Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
فلم ’’ منی بیک گارنٹی ‘‘ پر تنقید،فیصل قریشی کا شان کو کرارا جواب | زرائع نیوز

فلم ’’ منی بیک گارنٹی ‘‘ پر تنقید،فیصل قریشی کا شان کو کرارا جواب

لاہور: معروف اداکار و ہدایتکار فیصل قریشی نے لالی ووڈ کے سینئر اداکار شان شاہد کو اپنی پہلی فلم’ ’منی بیک گارنٹی‘‘ پر تنقید کرنے پر جواب دیا ہے۔

فیصل قریشی نے فلم’ ’منی بیک گارنٹی‘‘ کی ہدایتکاری سے لالی ووڈ میں قدم رکھا ہے۔

فیصل قریشی کی ڈائریکٹ کی گئی فلم پر سینئر اداکار شان شاہد نے تنقید کرتے ہوئے اْنہیں ناکارہ ہدایتکار قرار دیا تھا۔

اب فیصل قریشی کی جانب سے شان شاہد کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تنقید کا جواب دیا گیا ہے۔

فیصل قریشی نے دل بڑا کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ میں شان شاہد کے تبصرے کی عزت کرتا ہوں،سینئر ادکار ہیں امید کرتا ہوں کہ انہوں نے یہ تبصرہ فلم دیکھنے کے بعد کیا ہوگا۔