لاہور: شوبز کی مشہور فنکارجوڑی یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کی جانب سے کروایا گیا نیا، خوبصورت فوٹو سیشن وائرل ہو گیا ہے۔
فیشن انڈسٹری میں ڈرامہ سے ہٹ ہونے والی مشہور جوڑیوں کا فوٹو سیشن کرنے کی روایت عام ہوتی جا رہی ہے۔
ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ کی جوڑی ہانیہ عامر اور فرحان سعید کے بعد اب ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کے مرکزی کردار یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کا فوٹو سیشن بھی کیا گیا ہے۔
