Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کراچی میں گرین لائن اور اوربج لائن بس سروس آج بند | زرائع نیوز

کراچی میں گرین لائن اور اوربج لائن بس سروس آج بند

کراچی : سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتِ حال کے باعث کراچی میں گرین لائن اور اوربج لائن بس سروس آج بند رہے گی۔

شہر میں جلاؤ گھیراؤ اور بدامنی کے خدشات کی وجہ سے بی آر ٹی ایس انتظامیہ نے آج گرین لائن اور اوربج لائن بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔بی آر ٹی ایس انتظامیہ کے مطابق بی آر ٹی ایس آپریشن گرین اور اورنج لائنز بسز اور اسٹیشن کے لیے بند ہے۔

گزشتہ روز کے ہنگاموں میں کراچی میں پیپلز بس سروس کی کئی ریڈ بسوں کو نقصان پہنچایا گیا۔