Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کے قریب اضافہ | زرائع نیوز

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کے قریب اضافہ

کراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت میں 9900 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔

جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 9900 روپے کے اضافے کے بعد دو لاکھ 40 ہزار روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 8487 روپے بڑھ کر دو لاکھ پانچ ہزار 761 روپے کی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2031 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔