Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
نجم سیٹھی نے پاک بھارت کرکٹ سے متعلق کیا کہا ؟جانئیے | زرائع نیوز

نجم سیٹھی نے پاک بھارت کرکٹ سے متعلق کیا کہا ؟جانئیے

لاہور چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی ٹھیک ہو گئی ہے ، تمام بڑی ٹیمیں پاکستان آ کر کھیلے گی ۔

سیاست کریں گے تو پاک بھارت کرکٹ نہیں چلے گی ۔

زرائع کے مطابق نجم سیٹھی کا کہناتھا کہ ایشیا ءکپ کس ملک میں کھیلا جائے گا یہ سوال جے شنکر سے کرنا چاہیے۔

پی سی بی نے ایشین کرکٹ کونسل میں جو مؤقف اختیار کرنا تھا وہ کر لیاہے ، پی سی بی نہیں بلکہ بھارتی کرکٹ بورڈ زد کر رہاہے۔

ہم تو کہتے ہیں کہ پاکستان بھارت میں جا کر اور بھارت پاکستان میں آ کر کھیلے ۔