Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کراچی، رہائش کے اعتبار سے دنیا کا پانچواں بدترین شہر قرار | زرائع نیوز

کراچی، رہائش کے اعتبار سے دنیا کا پانچواں بدترین شہر قرار

عالمی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی دنیا کے بدترین شہروں میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔

دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی 2023 کی عالمی درجہ بندی میں کراچی 173 شہروں میں 169 ویں نمبر پر قرار دیا گیا ہے۔

اس درجہ بندی میں کراچی سے نیچے صرف4 شہر ہیں جن میں لاگوس، الجزیرہ، طرابلس اور دمشق شامل ہیں۔

عالمی جریدے کی رپورٹ سامنے آنے پر کراچی کے رہائشیوں نے سوشل میڈیا پر اس کی تمام ذنہ داری پیپلزپارٹی پر عائد کی اور تنقید کی ہے۔