عالمی جریدے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی دنیا کے بدترین شہروں میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔
دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی 2023 کی عالمی درجہ بندی میں کراچی 173 شہروں میں 169 ویں نمبر پر قرار دیا گیا ہے۔
اس درجہ بندی میں کراچی سے نیچے صرف4 شہر ہیں جن میں لاگوس، الجزیرہ، طرابلس اور دمشق شامل ہیں۔
عالمی جریدے کی رپورٹ سامنے آنے پر کراچی کے رہائشیوں نے سوشل میڈیا پر اس کی تمام ذنہ داری پیپلزپارٹی پر عائد کی اور تنقید کی ہے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: