کراچی: کورنگی گلزار کالونی میں پولیو ورکر کی عزت پر دھاوا.
پولیو ورکر گھر میں پولیو پلانی.گئی تو گھر.میں موجود شخص نے چھری کے زور پر زیادتی کی کوشش کی.

پولیو ورکر کے.شور شرابہ پر ملزم فرار ہوگیا جسے بعد ازاں گرفتار کرلیا گیا، ملزم کا نام شرافت ہے اور اس نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے پولیو ورکر کو جھوٹ بول کر گھر کے اندر والے کمرے میں بلایا اور کچن سے چھری اٹھا کر اس کے اوپر کپڑا پھینکا اور زیادتی کی کوشش کی تاہم وہ ناکام.گیا.

پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے.
