Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کورنگی،معمر میاں بیوی کوقتل کرکے لاشیں جلاڈالیں | زرائع نیوز

کورنگی،معمر میاں بیوی کوقتل کرکے لاشیں جلاڈالیں

کراچی کورنگی میں میاں بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کرنے کے بعد لاشوں کو بھی جلا دیا گیا۔نجی چینل کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں مکان سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔

دونوں کو کلہاڑیوں کے وار سے قتل کیا گیا اور بعد میں گھر کو بھی آگ لگا دی گئی جس کے باعث لاشیں بھی جل گئیں۔پولیس کے مطابق شاہد اور اہلیہ شمیم کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا اور قتل کے بعد لاشوں کو آگ لگائی گئی، مقتولین نے 5 ماہ قبل اکلوتی بیٹی کی شادی کی تھی، پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔


خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔