پاکستان کواٹرز اور ڈیم فنڈ
پوچھا گیا : کوئ طریقہ ہے پاکستان کواٹرز کے مکینوں کو بے گھر نا کیا جائے؟
جواب ملا : ہاں ایک طریقہ تو ہے ،
پوچھا گیا : اچھا ! وہ کیا ؟
جواب ملا: تمھیں یاد یے پچھلے دنوں سپریم کورٹ میں ملک ریاض کو کہا گیا تھا ڈیم فنڈز میں رقم جمع کروانے کا؟
پوچھا گیا: ہاں یاد تو ہے لیکن طریقہ کیا ہے ؟؟
جواب ملا : یہ ہی کہ ایک پاکستان کواٹرز کے مکین سب سے پانچ ہزار فی گھر جمع کریں اور ڈیم فنڈز میں جمع کرادیں تو معاملہ بھی طے ہوجائے گا اور ایک تصویر بھی مل جائے گی !!
#نمرہ_شیخ
