کراچی: پی ایس ایل میں شامل کراچی کنگز کی افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ہے، شائقین کرکٹ کا ہجوم اسٹیڈیم میں موجود ہے، گیٹ نمبر سات، آٹھ اور نو سے شائقین کا داخلہ مفت قرار دے دیا گیا ہے۔
تقریب کے آغاز پر قاری نے انتہائی خوش الحان آواز میں تلاوت کلام پاک پیش کرکے حاضرین کو مسحور کردیا۔ بعدازاں قومی ترانے کی دھن پیش کی گئی اور کراچی کنگز کا آفیشل سانگ ’’دلوں کے ہم ہیں بادشاہ‘‘ پر پرفارمنس پیش کی گئی، پروگرام کی میزبانی فہد مصطفی نے کی۔
براہ راست دیکھیں
بشکریہ اے آر وائی

Nude, This is a good website Nude
Mammary, This is a good website Mammary
Scrotum, This is a good website Scrotum
Vulva, This is a good website Vulva
Porn, This is a good website Porn
Performance, This is a good website Performance
Breast, This is a good website Breast
Groin, This is a good website Groin
Erectile, This is a good website Erectile