پہلی ریاستی را ایجنٹ قرار دیے جانے والی فاطمہ جناح

کراچی: مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس کا عرصہ بیت گیا، آپ 9 جولائی کو طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئیںتھیں،
آپ کو غسل دینے والے غسالوں نے عدالت میں درخواست بھی دائر کی تھی کہ فاطمہ جناح کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح ہیںالبتہ اُس پر کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔
محترمہ فاطمہ جناح نے فیلڈ مارشل ایوب خان کے خلاف الیکشن لڑا تو انہیں اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے بھارتی ایجنٹ اور غدار قرار دیا گیا۔ الیکشن کے دوران ایوب کی طرف سے تقسیم ہونے والے پمفلٹ کچھ ایسے تھے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فاطمہ جناح کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے جبکہ چند صارفین ایوب کی مداح سرائی میں مصروف ہیں۔
بطور ہمشیرہ قائد اور تحریک پاکستان کی سرکردہ رہنما ہمارے دلوں میں ان کے لئے محبت اور احترام رہے گا۔ لیکن اگر بات ایوب خان اور ان کے درمیان اختلافات کی ہو تو میرا ووٹ ایوب خان کو جائے گا۔ کیونکہ ملک کی حفاظت کے لئے شاذونادر تلخ فیصلے کرنے پڑتے ہیں جو ایوب نے کیئے۔#FatimaJinnah
— Sehar Shinwari (@SeharShinwari) July 9, 2019
Today is 52nd anniversary of Fatima Jinnah, iconic yet under-appreciated figure of our history. Was instrumental in running affairs of the Muslim League. Also championed the cause of democracy by fearlessly challenging General Ayub Khan's brutal dictatorship. #FatimaJinnah pic.twitter.com/0PFqSYZvLP
— Asad Kazmi (@Asad_Zfar) July 9, 2019
التماس الفاتحہ
تاریخ وفات:9جولائی 1967
یوم وفات مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح#FatimaJinnah #TeamAminShaheedi pic.twitter.com/STLdP6JxIP— Muhammad Amin Shaheedi (@AminShaheedi) July 9, 2019
#Karachi#FatimaJinnah pic.twitter.com/Vb93ufSHj5
— FF (@SahebeDil) July 9, 2019
Mother of Nation….#FatimaJinnah
— Xedi (@AaliXedi) July 9, 2019
