Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کپتان کارکردگی سے مایوس، وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کا اصولی فیصلہ | زرائع نیوز

کپتان کارکردگی سے مایوس، وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کا اصولی فیصلہ

وزیراعظم نے پنجاب کے وزیراعلی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ذرائع

ذرائع کے مطابق اپریل میں پنجاب کے کپتان عثمان بزدار تبدیل ہوں گے، عثمان بزدار وزیراعظم کے کی خواہش کے مطابق بیورو کریسی میں تبدیلی نہیں لاسکے۔ وزارتِ اعلیٰ کا اہم منصب میاں اسلم اقبال کو سونپا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب ذرائع کو یہ بھی اطلاعات موصول ہوئیں کہ فیاض الحسن چوہان کو وزارتِ بلدیات کا قلم دان سونپا جائے گا۔ یہ اہم امور بھی اپریل میں ہی متوقع ہے