ساحل سمندر پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے تین افراد اور گھوڑوں کے زخمی ہونے کا معاملہ
کلفٹن ڈویژن پولیس نے ملزمان کے خاکے تیار کرلئے
عینی شاہدین کی مدد سے تین روز زمان کے خاکے تیار کیے گئے ہیں ، اے ایس پی سرفراز ورک
ایک ملزم کی مونچھیں اور ہلکی شیو تھی چشمہ پہنا ہوا تھا، اے ایس پی
ایک ملزم کی مونچھیں اور فیشن والی عربی داڑھی تھی، سرفراز ورک
ایک ملزم کی بڑی داڑھی اور مونچھیں تھیں سر پر نمازی ٹوپی پہن رکھی تھی، اے ایس پی کلفٹن
عوام سے ملزمان کی نشاندہی کی اپیل ہے، اے ایس پی کلفٹن
جن ملزمان کے خاکے تیار کئے گئے ہیں ان تینوں کے خلاف مقدمہ درج ہے، اے ایس ہی سرفراز ورک
