وزیراعظم نے پنجاب کے وزیراعلی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ذرائع
ذرائع کے مطابق اپریل میں پنجاب کے کپتان عثمان بزدار تبدیل ہوں گے، عثمان بزدار وزیراعظم کے کی خواہش کے مطابق بیورو کریسی میں تبدیلی نہیں لاسکے۔ وزارتِ اعلیٰ کا اہم منصب میاں اسلم اقبال کو سونپا جاسکتا ہے۔
دوسری جانب ذرائع کو یہ بھی اطلاعات موصول ہوئیں کہ فیاض الحسن چوہان کو وزارتِ بلدیات کا قلم دان سونپا جائے گا۔ یہ اہم امور بھی اپریل میں ہی متوقع ہے
