Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
چیف جسٹس آف پاکستان کا وکلا کو قبلہ درست کرنے کا مشور.... ویڈیو دیکھیں | زرائع نیوز

چیف جسٹس آف پاکستان کا وکلا کو قبلہ درست کرنے کا مشور…. ویڈیو دیکھیں

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ وکلا اگر اپنا قبلہ درست کرلیں اور ضابطہ اخلاق پر عمل پیرا ہوں تو اُن پر کوئی بھی تنقید نہیں کرسکتا۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعیدخان  کھوسہ نے کہاہے کہ وکلا اپنا رویہ درست کریں تو کوئی انگلی نہیں اٹھاسکتا۔ ایک لا کالج کی تقریب سے خطا ب میں چیف جسٹس پاکستان نے کہا  کہ لمبی تقریرنہیں کروں گا میری تقریر بڑی مختصر ہو گی۔ میڈیکل اور قانون کے شعبے بہت مقدس ہیں ۔ ڈاکٹر انسانی جسم کا علاج کرتا ہے قانون دان معاشرے کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے۔

https://www.facebook.com/HUMNewsPakistan/videos/435427240564930/