Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
#چلوچلوباغِ_جناح_چلو27اپریل #UrbanSindhDemandsRights

جلسے میں بانی ایم کیو ایم کے نعروں کو کیسے روکا جائے گا؟ ایم کیو ایم رہنما کی آڈیو لیک

ایم کیو ایم پاکستان کو یہ مشکل درپیش ہے کہ اُن کے تقریباً ہر جلسے میں ہی کارکنان بانی ایم کیو ایم کے حق میں نعرے لگا دیتے ہیں۔

عارضی مرکز کے علاوہ ہونے والے تمام جلسوں میں ہی دیکھنے میں آیا کہ شرکا نے بانی ایم کیو ایم کے حق میں نعرے لگائے یا پھر انہوں نے الطاف حسین کے گانوں پر رقص کیا۔

https://zaraye.com/mqm-bagh-e-jinnah-jalsa-psp-leaders-expected-to-join/

ایم کیو ایم پاکستان کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرقان اطیب نے کل ٹاؤن انچارجز کے نام ایک آڈیو پیغام جاری کیا، اُن ہی ذمہ داران میں سے کسی نے یہ ذرائع نیوز کے نمائندے کو بھیج دیا۔

فرقان اطیب کیا ہدایت دے رہے ہیں خود سُن لیں