پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے سیلانی ویلفیئر کے روح رواں بشیر فاروقی نے مسلمانوں نے اپیل کی کہ وہ اللہ سے پناہ مانگیں اور رات کو مساجد، اپنے گھروں کی چھتوں، بالکونیوں، کھڑکیوں سے اذانیں دیں۔
گزشتہ روز رات دس بجتے ہی کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں کے مکینوں نے اذانیں دیں اور اللہ تعالیٰ سے عافیت طلب کی۔ حیران کن طور پر کراچی میں سب سے زیادہ اذانیں دی گئیں اور کل ہی سب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے۔
https://twitter.com/ZarayeNews/status/1242546422974726149?s=20
پاکستان کے علاوہ اسپین میں بھی پانچ سو سال کے بعد مسلمانوں نے اذان کی صدا بلند کی، یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے اذان پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
Goosebumps#Azaan echoes in Spain after 500 years. It was banned in Spain after the fall of the last Muslim Emirate in 1492.
Allah hu Akber pic.twitter.com/qOOGyApYF9
— 𝓱𝓲𝓷𝓪 (@IAmGrumpyArtist) March 24, 2020
