Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
اداکارہ یمنیٰ زیدی کیا خواب دیکھا کرتی تھیں ؟ |

اداکارہ یمنیٰ زیدی کیا خواب دیکھا کرتی تھیں ؟

لاہور: اداکارہ یمنی زیدی نے کہاکہ کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہیں۔انہوں نے کہا کہ کبھی بھی خواب دیکھنا بند نہ کریں۔
ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ بچپن میں ایک ایسی بچی تھی جس میں اعتماد کی بہت کمی تھی لیکن میں پھر بھی خواب دیکھا کرتی تھی۔ اور آج وہ جس مقام پر ہیں وہ ان کی ہمت نہ ہارنے اور اپنے خوابوں کو سچا کرنے کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈراموں میں کوشش ہوتی ہے کہ اپنی جاندار اداکاری سے ان میں حقیقت کا رنگ بھروں۔