Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
شادی کی پکنک قیامت بن گئی، 2 بہنیں اور بھابھی جاں بحق | زرائع نیوز

شادی کی پکنک قیامت بن گئی، 2 بہنیں اور بھابھی جاں بحق

ٹھٹھہ: کینجھرجھیل میں ٹیوب پر بیٹھنے والی تین لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

جاں بحق ہونے والی لڑکیوں میں دو بہنیں اور بھابھی شامل ہے

تین روز قبل شادی کے بعد بھابی کو پکنک کے غرض سے کینجھرجھیل لے کر آئےتھے

جاں بحق
تینوں لڑکیوں کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون سے بتایا جاتا ہے

تینوں لڑکیوں کی لاشوں کو نکال کر کراچی منتقل کیاجارہا ہے

ایدھی ذرائع کے مطابق کینجرجھیل میں پکنک منانے کے لیے انیوالی 3خواتین سمندر کنارے نہاتے ہوئے ڈوب گئیں جن کی شناخت نازیہ، مینا اور حمیرا کے ناموں سے ہوئی۔
تینوں خواتین کی لاشوں کو ایدھی کے غوطہ خوروں نے نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

ڈوب کر جاں بحق ہونے والی تینوں خواتین دابے جی گرین کالونی کی رہائشی بتائی جاتی ہے۔