Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
میشا شفیع کے بھائی فارث شفیع نے بھی لکس اسٹائل ایوارڈ کا بائیکاٹ کردیا | زرائع نیوز

میشا شفیع کے بھائی فارث شفیع نے بھی لکس اسٹائل ایوارڈ کا بائیکاٹ کردیا

گلوکارہ میشا شفیع کے بھائی فارث شفیع نے بھی لکس اسٹائل ایوارڈ سے اپنے گانے کا نام نکالنے کا مطالبہ کردیا۔

فارث شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر درخواست کرتے ہوئے کہا کہ میرا گانا جسے لکس اسٹائل ایوارڈ میں بہترین گانے کے لئے نامزد کیا گیا ہے اسے نامزدگی کی فہرست سے خارج کردیا جائے۔ اس تقریب میں طلال قریشی اور میں نہ تو شرکت کر رہے ہیں نہ ہی ہم اس ایوارڈ کی تائید کریں گے۔

https://twitter.com/officialfaris/status/1125876435833565185

واضح رہے کہ میشا شفیع کے بعد اب تک بہت سے فنکاروں نے جنسی ہراسانی کی مذمت کرتے ہوئے لکس اسٹائل ایوارڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔