کراچی: ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ کے ڈی اے کے ملازمین کا معاشی قتل عام بند کیا جائے اور انہیں کئی ماہ سے بند تنخواہ فوری دی جائے۔
اُن کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم حقوق کے حصول کے لیے سندھ کی انتظامی تقسیم کو ناگزیر سمجتھی ہے، حکومت کئی ماہ سے تںخواہ سے محروم ملازمین کی بدعائیں نہ لیں۔

