Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ! | زرائع نیوز

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی !

کراچی : ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 1400روپے بڑھ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

پاکستان کی تاریخ میں اب تک کی بلند ترین قیمت ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے اضافے سے 194530 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 2022 ڈالر فی اونس ہے۔