اسکول انتظامیہ کی غفلت، دو بچے جھلس کر زخمی

میٹروپولیٹن اکیڈمی گلستان جوہر بلاک 15 میں اسکول انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے دو بچے جھلس گئے

اسپورٹس ڈے پر گیس کے غباروں کے قریب آتشبازی کی گئی

جھلسنے کے باوجود بچوں کو اسپتال نہیں پہنچایا گیا۔ والدین کا موقف

والدین اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو اسپتال لے کر پہنچے۔ والدین

اپنا تبصرہ بھیجیں:

اپنا تبصرہ بھیجیں