Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
امریکا سے 339 پاکستانی ڈی پورٹ | زرائع نیوز

امریکا سے 339 پاکستانی ڈی پورٹ

اسلام آباد: دنیا بھرکے مختلف ممالک سے گزشتہ3سال کے دوران2لاکھ66ہزارپاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا جب کہ امریکا سے 339 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے سب سے زیادہ 1 لاکھ 39 ہزار 49، متحدہ عرب امارات سے 18 ہزار 476، برطانیہ 6 ہزار 939، امریکا سے 339، چین سے 133 اور عمان سے 7 ہزار 400 پاکستانیوں کو مختلف وجوہ پرملک بدر کیا گیا جبکہ پاناما سے  2016 میں 11پاکستانیوں کو نکالا گیا.

ملائشیا سے10ہزار 505، ترکی سے5 ہزار121، یونان سے 4 ہزار 965، جنوبی افریقہ سے1369، تھائی لینڈ 880، روس سے 532، فرانس سے 444، بحرین سے 700، کویت سے368، ہانگ کانگ 200، جرمنی سے 449، سری لنکا سے413، بھارت سے 27، اسپین 242، آسٹریلیا 88، کینیڈ ا195، ایران سے175 پاکستانیوں کو ملک بدرکیا گیا۔

9 thoughts on “امریکا سے 339 پاکستانی ڈی پورٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *