Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
حرا اور ارسلان کی شادی کی تقریبات شروع ، مہندی ہاتھوں میں سجا لی | زرائع نیوز

حرا اور ارسلان کی شادی کی تقریبات شروع ، مہندی ہاتھوں میں سجا لی

لاہور: اداکارہ حرا خان اور اداکار و ماڈل ارسلان خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔

حرا خان اور ارسلان خان کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمانوں سمیت اداکار جوڑی نے بھی خوب ڈانس کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔مہندی کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر دونوں اداکاروں کی جانب سے انسٹا گرام پر اسٹوری کی صورت میں شیئر کی گئی ہیں۔ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا خان نے اورنج رنگ کا جوڑی پہنا ہوا ہے اور ارسلان نے بھی اپنی دلہن کی میچنگ کا لباس زیب تن کیا۔

حال ہی میں ارسلان خان نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں اداکارہ حرا خان کو منفرد انداز میں ارسلان کو پروپوز کرتے دیکھا گیا تھا۔