لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز نے گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ کے رشتے سے متعلق ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
سعیدہ امتیاز نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر سوال و جواب کے سیشن کا آغازاس دوران ایک صارف کا سعیدہ امتیاز سے پوچھنا تھا کہ کیا آپ کا بوائے فرینڈ ہے سوال کے جواب میں اداکارہ نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ گرل فرینڈ، بوائے فرینڈ کے رشتے پر یقین نہیں رکھتیں۔