پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ڈھلتی عمر کا طعنہ دے دیا۔
عمران خان پشاور کا دوسری انڈر 23 خیبر پختونخوا گیمز ٹرافی کی رونمائی کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ورزش انسان کو بوڑھا ہونے سے روکتی ہے اور خصوصاً اس وقت جب انسان کی عمر ڈھلتی ہے تو اس وقت انسان کو اس کا اندازہ ہوتا ہے، اس موقع پر عمران خان نے ہال میں موجود شاہد آفریدی کو پکارتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی کو دیکھ لیں ، جس پر پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔
بشکریہ ایکسپریس ٹی وی

Impotence, This is a good website Impotence
Levitra, This is a good website Levitra
Enhancer, This is a good website Enhancer
Arousal, This is a good website Arousal
Vulva, This is a good website Vulva
Rectum, This is a good website Rectum
Nudity, This is a good website Nudity
Enhance, This is a good website Enhance
Genitals, This is a good website Genitals