جیو ٹی وی کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

کراچی:نجی ٹی وی چینل کے خلاف تھانہ اسٹیل ٹاون میں مقدمہ درج

مقدمہ گل خان نامی پٹھان کالونی کے رہائشی نے درج کروایا

جیو ٹی وی چینل کے پروگرام میں فوج کے خلاف بات ہوئی جسے سے دل آزاری ہوئی ہے ،درخواست گزار

مقدمہ نجی چینل کے مالکان اور اینکرز کے خلاف درج کیا گیا

مقدمے میں انسداد دہشت گردی سمیت غداری کی دفعات شامل کی گئی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں:

اپنا تبصرہ بھیجیں