Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پی ایس او کیلئے 6 کروڑ 80 لاکھ لیٹر پیٹرول امپورٹ کی ایل سی کھولنے کی اطلاعات | زرائع نیوز

پی ایس او کیلئے 6 کروڑ 80 لاکھ لیٹر پیٹرول امپورٹ کی ایل سی کھولنے کی اطلاعات

پاکستان اسٹیٹ آئل کےلیے 6 کروڑ 80 لاکھ لیٹر پیٹرول امپورٹ کرنے کی ایل سی کھول دی گئی۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پی ایس او کےلیے 6 کروڑ 80 لاکھ لیٹر پیٹرول منگوانے کے فیصلے کو حتمی شکل دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق بحری جہاز پیٹرول لے کر 13 سے 15 فروری تک کراچی بندرگاہ پہنچے گا۔اس سے قبل پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول پمپس بند کردیے، جس پر وفاقی وزیر مملکت نے ردعمل دیا ہے۔