رینجرز کی کارروائی 7 دہشت گرد ہلاک

‎‏کراچی:شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکارروائی،ترجمان رینجرز

‎وردہشتگردوں میں فائرنگ جاری،ترجمان رینجرز
‎‏⁦
‎‏⁦‪
‎کراچی: فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک، ترجمان

دہشتگردوں کےفرارہونےوالےساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری،ترجمان

‎‏
‎کراچی: ملزمان اور رینجرز اہلکاروں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری، ترجمان

‪‏کراچی:علاقے کا محاصرہ اور تلاشی کا عمل جاری،ترجمان رینجرز

‎کراچی:دہشت گردعلاقےمیں دہشت گردکارروائی کی منصوبہ بندی کررہےتھے،ترجمان

‎‏کراچی:دہشت گردوں کی فائرنگ سےایک رینجرزاہلکارزخمی،ترجمان رینجرز

‎‏کراچی:رینجرزاہلکاروں کی مزیدنفری طلب کرلی گئی،ترجمان رینجرز‎‏کراچی:ہلاک دہشت گردوں کےقبضےسےبڑی تعدادمیں اسلحہ برآمد،ترجمان رینجرز

اپنا تبصرہ بھیجیں:

اپنا تبصرہ بھیجیں