Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
غیرملکی کھلاڑیوں‌ نے پی ایس ایل پر بجلیاں گرا دیں | زرائع نیوز

غیرملکی کھلاڑیوں‌ نے پی ایس ایل پر بجلیاں گرا دیں

شارجہ: انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک اپنے 4 کرکٹرز کو وطن واپس بلالیا ہے۔

لاہور قلندرز کے جیسن روئے، اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسٹیون فن، سیم بلنگز اور پشاور زلمی کے ایون مورگن اب ایونٹ کے بقیہ میچز میں اپنی فرنچائزز کو دستیاب نہیں ہوں گے کیوں کہ یہ تمام کھلاڑی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں انگلینڈ ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ انگلش ٹیم 25 فروری کو وارم اپ میچ سے کیریبئن ٹور کا آغاز کرے گی۔

158 thoughts on “غیرملکی کھلاڑیوں‌ نے پی ایس ایل پر بجلیاں گرا دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *