امن و امان کا قیام، کراچی میں‌دفعہ 144 نافذ

 کراچی: سانحہ لعل شہباز قلندر کے بعد دہشت گردی کے مزید خدشہ کے پیش نظر کراچی میں 15 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی میں 15 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔جس کے تحت ایم اے جناح روڈ، تبت سینٹر، کلفٹن سمیت مخصوص مقامات پر جلسے جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں:

اپنا تبصرہ بھیجیں