Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایم کیو ایم آرٹیکل 149 کے پیچھے چھپ کر اپنی نااہلی چھپانا چاہتی ہے، فاروق ستار | زرائع نیوز

ایم کیو ایم آرٹیکل 149 کے پیچھے چھپ کر اپنی نااہلی چھپانا چاہتی ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم کی تنظیم بچاؤ کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے کراچی میں آرٹیکل 149 (4) لگانے کی مخالفت کردی۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کہا کہ ایم کیو ایم اپنی نااہلی کوتاہی کو مجرمانہ غفلت 149 آرٹیکل کے پیچھے چھپانا چاہتی ہے ۔ وزیر اعظم نے کراچی کیلئے 165 ارب کا اعلان کیا تھا وہ رقم کہاں ہے کراچی کی عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 149 کے نام پر وفاق اور سندھ حکومت میں قانونی جنگ ہوگی جس کا براہ راست نقصان کراچی کو ہوگا۔