لیاقت آباد میں پورشن کا کاروبار عروج پر، کے ڈی اے کی ملی بھگت اور چند میڈیا کے عناصر کی بھتہ خوری سے کاروبار جاری ہے۔ بے لگام بلڈر مافیا عوامی زندگیوں سے کھیلنے میں مصروف، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران بھاری رشوت طلب کر کے نقشے اور بلڈنگ کو کلیئر کرتے ہیں۔
انسانی جانوں کے ضیاع کا کون ذمہ دار ہوگا؟ دیکھیں بلڈنگ کی بنائی میں کتنا ناقص میٹریل استعمال ہوتا ہے؟ فائدے کے چکر میں چھ چھ منزلہ عمارات بنائی جارہی ہیں۔
