کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا

کراچی: شہر قائد کو گرم موسم نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پیر کے روز شہر کا درجہ حرارت 35 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی میں گرمی شدت 39 ڈگری محسوس کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد ہے اور 20 سے 27 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

آئندہ چند روز میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے ۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor