اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 10 سالہ فرشتہ مہمند نامی بچی کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا۔ دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ مقتولہ نے اُس کو پہچان لیا تھا جس کی وجہ سے اُس کو قتل کیا گیا۔
میڈیکل رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ بچی سے زیادتی نہیں ہوئی البتہ اس کی کوشش کی گئی، فرشتہ کے ناف پر چاکو مار کر اُسے قتل کیا گیا۔
