Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ماروی کھوکھر اصل میں‌ عدنان جمالی | زرائع نیوز

ماروی کھوکھر اصل میں‌ عدنان جمالی

کراچی: سندھ کے ضلع دادو سے تعلق رکھنے والے وکیل نے ماروی کھوکھر کے نام سے فیس بک آئی ڈی بنائی اور لوگوں کو بلیک میل کرنا شروع کیا۔

فیس بک آئی ڈی سے متعلق شکایت پولیس اور سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج کی گئی جس کے بعد دادو کی پولیس نے نمبر ٹریسنگ پر لگایا اور ملزم کو گرفتار کیا

پولیس حکام کے مطابق ماروی کھوکھر کے نام سے جعلی فیسبک اکاوئنٹ بنانے/چلانے والے وکیل کو گرفتار کر کے سائبر کرائم دفعات کے تحت ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم کی شناخت عدنان جمالی کے ساتھ ہوئی۔
ماروی کھوکھر کے نام سے جعلی آئی ڈی بنا کر بلیک میل کرنے والے وکیل کے خلاف کیس درج-
دادو وومین پولیس نے نمبر ٹریسنگ کے بعد نوجوان وکیل عدنان جمالی کو گرفتار کر لیا-