علامہ ضمیر اختر نقوی کی ویڈیو وائرل

لڈن جعفری کے واقعے سے شہرت پانے والے شیعہ ذاکر عالم دین اور مصنف علامہ ضمیر اختر نقوی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ضمیر اختر نقوی کسی نوجوان کے ساتھ موجود ہیں اور اُس کے سینے پر سر رکھ کر کہہ رہے ہیں کہ ’بھئی ہم دونوں بھائی نیپال جارہے ہیں‘۔
نوجوان نے فرمائش کی کہ وہ بولیں مرنے کے بعد زندہ ہوجائیں گے تو علامہ صاحب نے کہا کہ ہمیں مرنے کا تو شوق ہے نہیں، ہم زندہ جائیں گے اور زندہ ہی واپس آئیں گے۔
Koi mems nhi hy pic.twitter.com/GPovYv2E6g
— عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰 (@Ommiyar) April 26, 2020
