Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مولانا طارق جمیل کی ایک اور ویڈیو پر تنازع | زرائع نیوز

مولانا طارق جمیل کی ایک اور ویڈیو پر تنازع

معروف مبلغ اور تبلیغی جماعت کے رہنما ان دنوں ریڈار پر ہیں اور انہیں تقریباً روزانہ ہی کسی نہ کسی بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مولانا طارق جمیل کی حمایت اور مخالفت میں ٹرینڈ چل رہے ہیں اور لوگ اُن سے محبت یا اختلاف کا کھل کر اظہار کررہے ہیں۔

ان دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مولانا کی ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ افریقی خواتین بدصورت ہوتی ہیں، کوئی اُس سے بھی بدصورت ہوگا تو وہ جنت میں جاکر بہت زیادہ خوبصورت ہوجائے گا۔