سینیٹ الیکشن کا معاہدہ، پی پی ایڈمنسٹریٹر کراچی ایم کیو ایم کا لگانے پر تیار
ایم کیو ایم پاکستان نے اپنی سیاسی بصیرت اور چال کی بدولت پیپلزپارٹی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی پر راضی کرلیا
زرائع نیوز
ایم کیو ایم پاکستان نے اپنی سیاسی بصیرت اور چال کی بدولت پیپلزپارٹی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی پر راضی کرلیا
ایم کیو ایم کل اپنا امیدوار پی پی کے حق میںدستبردار کرلے گی، وسیم اختر